بدھ , 29 مارچ 2023

صیہونی حکومت کا ترکمانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا ارادہ:ذرائع

یروشلم:صیہونی ذرائع نے اعلان کیا: توقع ہے کہ اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن عنقریب اشک آباد میں اپنے سفارت خانے کے سرکاری افتتاح کے لیے ترکمانستان روانہ ہوں گے۔ صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا کہ "اسرائیل” اور ترکمانستان کے تعلقات اہم اور اسٹریٹجک ہیں۔

انہوں نے مزید کہا: ہم دوسرے ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون کو مضبوط کرتے رہیں گے۔ ترکمانستان میں سفارت خانے کا کھلنا اسرائیل اور ترکمانستان کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کی ایک اور علامت ہے۔

یہ بھی دیکھیں

’عدلیہ الیکشن پر مداخلت نہ کرے‘: قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عدلیہ کے خلاف قراردار متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، …