جمعہ , 19 اپریل 2024

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی

لاہور: ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی۔راشد خان نے لاہور قلندرز کی جیت کا جشن مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ کیا شاندار کھیل ہوا، بھرپور سپورٹ کرنے والے کراؤڈ کا شکریہ۔ ڈیوڈ وارنر نے جواب دیا کہ میں کب کھیل سکتا ہوں۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال دورہ پاکستان میں بھی ڈیوڈ وارنر نے کہا تھا کہ پی ایس ایل میں شرکت کرنا چاہتا ہوں مگر انٹرنیشنل مصروفیات آڑے آجاتی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …