جمعہ , 31 مارچ 2023

پاکستان سپر لیگ؛ ویمن میچز کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کے نام کا اعلان

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے ویمن میچز کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کے نام کا اعلان کردیا گیا۔ایمازون اور سپر ویمن ٹیموں میں 10 غیر ملکی خواتین کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ان کا تعلق سری لنکا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور آئرلینڈ سے ہیں۔

چماری اتاپتو، لارا والورٹ، ٹامی، لارن، دانی، جہاں آرا، لیا، ٹیس، لیورا ڈیلینی، مایا بچر شامل ہیں.ویمنز میچز کی میزبانی راولپنڈی اسٹیڈیم کرے گا۔ بسمعہ معروف اور ندا ڈار، الیون کے درمیان یہ میچز 8 مارچ، 10 مارچ اور 11 مارچ کو دوپہر دو بجے شروع ہوں گے۔

یہ بھی دیکھیں

حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر

اسلام آباد: قومی کرکٹر حارث رؤف کو اسلام آباد پولیس کا اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر …