اتوار , 21 اپریل 2024

سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کو نامعلوم افراد نے گھرکے باہر سے اغواء کرلیا

لاہور:سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب زبیراحمد خان کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔زبیراحمد خان کو نامعلوم افراد کی گھر کے باہر سے اغوا کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ان کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اغوا کیا۔ تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے زبیر احمد خان کے اغوا سے متعلق ٹوئٹ کردی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …