بدھ , 29 مارچ 2023

پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں رینجرز کو طلب کر لیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز کو کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے طلب کیا گیا ہے لہٰذا آج صبح دفعہ 144 کے باعث زمان پارک اور اہم مقامات پر رینجرز تعینات کر دی جائے گی۔

قبل ازیں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے رات گئے پریس کانفرس میں لیڈرشپ کے فیصلے کے مطابق آج لاہور میں عمران خان کی قیادت میں پرامن ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں گرین بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ میں گرین بس سروس شروع کرنے کا …