بدھ , 29 مارچ 2023

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کرلی۔ سابق گورنر پنجاب نے صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

چوہدری سرور اتوار بارہ مارچ کو دوپہر ایک بجے مسلم لیگ ہاؤس میں پریس کانفرنس کر کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے جبکہ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ انہیںمسلم لیگ ق کے مرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر کی ذمہ داری دی جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں گرین بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ میں گرین بس سروس شروع کرنے کا …