جمعرات , 23 مارچ 2023

عمران خان کادفاع کریں گے،شاہ محمودقریشی

لاہور :پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کی میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قانون کےدائرےمیں رہتےہوئےاپنادفاع کررہےہیں ۔شاہ محمودقریشی نے مزید کہا کہ ان کےعزائم کواللہ خاک میں ملائےگا۔ عمران خان کادفاع کریں گے۔جبکہ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی خبروں کے حوالے سے فرخ حبیب کی پولیس سےمذاکرات کےبعدمیڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہم نوٹس پولیس سےوصول کرلیتےہیں۔

اس کے ساتھ ہی ہمارےوکلاءنوٹس اوروارنٹ کوعدالت میں چیلنج کررہےہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پرپہلےبھی قاتلانہ حملہ ہوا،اب رسک نہیں لے سکتے۔ ہماری سیکیورٹی کی درخواست پہلےہی جمع ہےجس پر عملدرآمدنہیں ہوا۔

یہ بھی دیکھیں

پارلیمنٹ مسلح جتھوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اداروں کو تمام اختیارات دے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ مسلح جتھوں اوردہشتگردوں کو …