بدھ , 22 مارچ 2023

نجم سیٹھی نےنگران وزیراعلیٰ پنجاب کےلئےٹویٹ کردی

لاہور :چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نےنگران وزیراعلیٰ پنجاب کےلئےٹویٹ کردی۔نجم سیٹھی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ پی ایس ایل8کاملین ڈالرفائنل19مارچ کوقذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا،نگران وزیراعلیٰ پنجاب پی ایس ایل8کافائنل دیکھنے25 ہزارلوگ آئینگے۔

پی ایس ایل8کافائنل پاکستان کاسب سےبڑاایونٹ ہوگا، پنجاب حکومت پی ایس ایل8میں سخت سکیورٹی اورٹریفک کی روانی بہتربنانےکی یقین دہانی کروائے۔نجم سیٹھی نے مطالبہ کیا کہ پنجاب حکومت اسٹیڈیم آنے والے شائقین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے۔

یہ بھی دیکھیں

محمد رضوان پی ایس ایل کے بہتر بلے باز اور عباس آفریدی بہترین بولر قرار

لاہور: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل 8) میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈ …