ہفتہ , 20 اپریل 2024

پی ایس ایل8 کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتہ کو کھیلا جائے گا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتے کو شیڈول کردیا گیا۔پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتوار کو بارش کا امکان ہونے کی وجہ سے بورڈ فرنچائزز فائنل متاثر ہونے کا خدشہ ہے جبکہ فائنل میچ کے لئے اتوار اور پیر کو بطور ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کیلئے خریدے گئے ٹکٹ ہفتہ کو بھی کارآمد ہوں گے۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …