اتوار , 26 مارچ 2023

اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

اسلام آباد:  اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایمبولینس اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو راستہ دیں۔خواتین، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں، عوام سے گزارش ہے کہ پرامن رہیں اورپولیس سے تعاون کریں۔

پولیس نے مزید کہا ہے کہ جن افراد نے گاڑیاں سڑک پر پارک کی ہیں ان سے گزارش ہے کہ گاڑیاں محفوظ مقام پر کھڑی کریں، نجی املاک کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور:لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری …