بدھ , 7 جون 2023

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3100 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 658 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 75 ہزار 68 روپے ہے۔عالمی بازارمیں سونے کا بھاؤ 14 ڈالرکم ہوا ہے۔ عالمی صرافہ میں ایک اونس سونا 1968 ڈالر کا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

اوگرا نے گیس کی قیمت میں 50 فیصد تک ہوشربا اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے …