بدھ , 7 جون 2023

لاہورہائیکورٹ بار نےآل پاکستان وکلا کنونشن 27 مارچ کو طلب کرلیا

لاہور :پنجاب میں الیکشن (Election)ملتوی کرنے کےخلاف لاہورہائیکورٹ بارنےآل پاکستان وکلا کنونشن کوطلب کرلیا گیا۔پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنےکامعاملہ،لاہورہائیکورٹ بارنےآل پاکستان وکلا کنونشن 27 مارچ کو طلب کرلیا۔

صدرلاہورہائیکورٹ بارکا کہنا ہےکہ آل پاکستان وکلاء کنونشن الیکشن کمیشن کے اعلان کیخلاف ہوگا۔پاکستان وکلا کنونشن میں آئندہ کا لائحہ عمل دینگے۔صدرلاہورہائیکورٹ بارکامزید کہنا تھا کہ وکلا آئین اورقانون کی پاسداری چاہتے ہیں ۔

یہ بھی دیکھیں

یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور:جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد …