بدھ , 31 مئی 2023

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر دوبارہ مہنگا

کراچی :ملک بھر ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 283 روپے 85 پیسے سے بڑھ کر 283 روپے 92 پیسے ہو گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ملک میں موٹر کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر70فیصد کمی

کراچی:ملک میں ایک ہزار سی سی تک موٹر کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال …