پشاور: حکومت نے صوبے بھر کے میدانی علاقوں کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کر دیں۔خیبرپختون خوا کے محکمہ تعلیم نے موسم بہار کی تعطیلات کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں تمام تعلیمی ادارے بشمول یونیورسٹیاں یکم اپریل سے 7 اپریل تک بند رہیں گے۔
یہ بھی دیکھیں
جناح ہاؤس حملہ، عمران خان کا تحریری جواب جے آئی ٹی میں جمع
لاہور : جناح ہاؤس واقعہ پر بنائے جانے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جےآئی ٹی) …