بدھ , 31 مئی 2023

امریکا میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 9 امریکی فوجی ہلاک

نیویارک :امریکی ریاست کینٹکی میں دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے نو امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق حادثہ فورٹ کیمبل کے قریب حادثہ پیش آیا۔ دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران آپس میں ٹکرائے۔ دونوں ہیلی کاپٹروں پر سوار کسی اہلکار کی جان نہ بچائی جا سکی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسوسناک حادثے کے بعد واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

روسی فوج کی یوکرینی علاقے ڈونیٹسک پر شدید گولہ باری، 2 افراد ہلاک

ماسکو: روسی فوج نے یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک پر شدید گولہ باری کی ہے جس …