بدھ , 7 جون 2023

ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش کا امکان ہے، کشمیر، اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان میں زلزلے سے متعلق افواہوں پر محکمہ موسمیات کا اہم بیان

اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے …