بدھ , 7 جون 2023

روسی صدر عنقریب ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں، ترک صدر

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 27 اپریل ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 27 اپریل ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے نجی ترک ٹی وی پر گفتگو کے دوران یہ بات کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں آئندہ ماہ 27 اپریل کو جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح ہونا ہے۔ترک صدر نے یہ بھی کہا کہ اس موقع پر ممکن ہے کہ روسی صدر پیوٹن ترکیہ آئیں یا پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں آن لائن شرکت کریں۔

یہ بھی دیکھیں

"فتاح“ کو کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا،کمانڈر انچیف ایرانی فضائیہ

تہران:سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ "فتاح“ میزائل کو اڑان …