اتوار , 28 مئی 2023

صحافیوں پر حملے دنیا بھر میں آزادی صحافت کیلئے خطرہ ہیں: اقوام متحدہ

جینیوا: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف غلط معلومات، نفرت انگیز تقریر اور صحافیوں پر حملے دنیا بھر میں آزادی صحافت کے لیے خطرہ ہیں۔

1993 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق ہر سال 3 مئی کو منائے جانے والے عالمی یوم آزادی صحافت پر سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کاکہنا تھا کہ آزادی صحافت جمہوریت اور انصاف کی بنیاد ہے، صحافت ہم سب کو حقائق فراہم کرتی ہے لیکن دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت پر حملہ ہو رہا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

روس نے یوکرین کے 20 ڈرون مار گرائے

ماسکو:روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ان ڈرون طیاروں کو گذشتہ روز خارکیف، …