جمعرات , 25 اپریل 2024

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے جودیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی کی جائے گی۔

15 مئی کو طلب کیے گئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس شرعی عدالت کے لیے جسٹس (ر) اقبال حمید الرحمان کا نام پر غور ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …