بدھ , 7 جون 2023

پاکستان ویمن ون ڈے کپ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کراچی: پاکستان ویمن ون ڈے کپ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ٹرافی کی رونمائی تقریب میں پاکستان ویمن کپ کی تینوں ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن میں حصہ لیا، پاکستان ویمن ون ڈےکپ کراچی میں ہوگا۔

پاکستان کپ میں تین خواتین ٹیمیں شرکت کریں گی، بلاسٹرٹیم کی قیادت منیبہ علی ، چیلنجرز کی کپتانی عمیمہ سہیل جبکہ ڈائنامائٹس ٹیم کی قیادت سدراامین کریں گی۔پاکستان ویمن ون ڈےکپ کافائنل میچ 4جون کوکھیلا جائے گا، فاتح ٹیم کو دس لاکھ جبکہ رنراپ کو پانچ لاکھ روپےملیں گے۔

 

یہ بھی دیکھیں

جونئیر ہاکی ایشیاکپ کے فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

صلالہ: جونئیر ہاکی ایشیاکپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے …