ہفتہ , 20 اپریل 2024

دفعہ 144 کی خلاف وزری کیس: اسد عمر کی ضمانت منظور

اسلام آباد:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس میں ضمانت منظور کر لی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے اسد عمر کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔

ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی 10 جون تک ضمانت منظور کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …