جمعرات , 25 اپریل 2024

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 76 روپے تک کم کردی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 69 روپے تک کمی کی گئی ہے، قیمتوں میں کمی کا اطلاق 26 مئی سے ہوگا۔

 

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …