منگل , 6 جون 2023

دبئی میں اسرائیلی باشندے کا قتل، 8 افراد گرفتار، قاتل بھی اسرائیلی نکلے

اسلام آباد:دبئی پولیس نے اسرائیلی باشندے کے قتل کی گتھی 24 گھنٹےمیں سلجھا دی۔دبئی میں اسرائیلی باشندے کے قتل کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔دبئی پولیس کے مطابق اسرائیلی کو قتل کرنے والے اسرائیلی ہی نکلے۔دبئی پولیس نے ملزمان کی ویڈیو جاری کر دی۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ایک یورپی ملک سے دبئی پہنچے تھے۔

 

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل کا غرب اردن میں ہزاروں کنال زمین پر قبضے کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی ریاست نے غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں یہودی آباد کاری …