مغرب سے کشیدگی، روس کا ایٹمی میزائل نصب کرنے کا فیصلہ
1 ہفتہ پہلے34 Views
ماسکو:روس نے بیلاروس میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کامعاہدہ کر لیا ہے۔روس نے یوکرین جنگ پرمغرب سے کشیدگی کے بعد ایٹمی میزائل لگانے کا فیصلہ کیا۔یاد رہے کہ روس کے صدرولادیمیرپیوٹن نے مارچ میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کااعلان کیا تھا۔