پیر , 2 اکتوبر 2023

زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو چھٹے ون ڈے میں 32 رنز سے ہرا دیا

لاہور: زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو چھٹے ون ڈے میں 32 رنز سے ہرا کر 6 میچز کی سیریز چار دو سے اپنے نام کرلی۔زمبابوے سلیکٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 385 رنز بنائے جس میں کریگ اروین نے 195 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ پاکستان کے محمد علی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

جوابی اننگز میں مبصر خان کی 115 رنز کی اننگز بھی ٹیم کو جیت نہ دلا سکی، شاہینز 353 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئے، زمبابوے کے سکندر رضا نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی دیکھیں

ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی

حیدرآباد دکن: آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی …