جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

رجب طیب اردوان دوبارہ ترکی کے صدر منتخب

انقرہ:الجزیرہ ٹی وی چینل نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ترکیہ صدارتی انتخابات میں اردوان کی جیت کا اعلان کیا۔آج ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے 5 بجے تک جاری رہی۔

الجزیرہ ٹی وی چینل نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ترکیہ صدارتی انتخابات میں اردگان کی جیت کا اعلان کیا۔

صدارتی انتخاب میں ٹرن آؤٹ 85 فیصد سے زائد رہا۔قطر کے امیر نے دوبارہ انتخابات میں کامیابی پر اردگان کو مبارکباد دی ہے۔دوسری جانب اردغان کے حامیوں نے فتح کا جشن منانا شروع کر دیا۔

یہ بھی دیکھیں

آج اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی طاقت سے بالاتر ہوچکا ہے:جنرل امیرعلی حاجی زادہ

تہران:سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے کماںڈر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی …