منگل , 26 ستمبر 2023

عراق کا جنوبی بندرگاہ ترکیہ سے جوڑنے کیلئے بڑے منصوبے کا آغاز

بغداد: عراق نے جنوبی بندرگاہ کو ترکیہ سے جوڑنے کیلئے 17 بلین ڈالر کے منصوبے کا آغاز کر دیا۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کا کہنا تھا کہ جنوبی ساحل پر گرینڈ فاؤ پورٹ کو ریل اور سڑک کے ذریعے ترکیہ سے جوڑا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ نہر سویز کے مقابلے میں عراق کو ایشیا اور یورپ کیلئے ٹرانزٹ حب میں تبدیل کیا جائے گا۔

 

یہ بھی دیکھیں

جنست، خواتین اور حجاب کا مسئلہ، ایرانی معاشرے کو تقسیم کرنے کی مغربی کوشش ہے:صدر رئیسی

تہران: صدر مملکت نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ ذرائع ابلاغ عامہ کا سامنا …