جمعرات , 25 اپریل 2024

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد سے لے کر امام خمینیؒ کی رحلت مختلف مواقع پر لی گئی تصاویر جو تاریخ کا حصہ بن گئیں۔

 عکاسی صرف اور ہنر نہیں بلکہ ذاتی شوق اور ذوق سے بالاتر یہ ذرائع ابلاغ کا ایک جز بھی ہے۔ بہت سارے تاریخی واقعات ہیں جن کو مصوروں، فلم سازوں اور عکاسوں نے بعد میں آنے والوں کے بیان کیا ہے۔

اس حوالے سے تصویر کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ جن لمحات کو عکاس کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیتا ہے وہ تاریخی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ آیت اللہ بروجردی کی رحلت کے بعد ایک مرجع تقلید کا تصور تقریبا ختم ہوگیا اور کسی مرجع تقلید میں تنہا اس ذمہ داری کو قبول کرنے کی شرائط نہیں تھیں۔ امام خمینی ملکی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی کا منصوبہ رکھتے تھے۔ چنانچہ انہوں نے ایک سال بعد شاہ ایران کے خلاف اپنی جدوجہد کا آغاز کیا۔ شاہ ایران کی جانب سے ایک قرار داد منظور ہونے کے بعد امام خمینی نے شاہی حکومت کے خلاف مبارزہ کا اعلان کیا۔

اس رپورٹ میں امام خمینی کی جدوجہد کے دوران پیش آنے والے تاریخی واقعات کو تصویر کی شکل میں پیش کیا جارہا ہے جو کہ معروف فوٹوگرافروں کی کاوش ہے۔

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

امام خمینی قم کے مدرسہ فیضیہ میں تاریخی خطاب کررہے ہیں۔ 15 خرداد 1342

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

امام خمینی پیرس کے علاقے نوفل لوشاتو میں ملاقات کے لئے آنے والوں سے محو گفتگو، فوٹو: میشل ستبون

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

نوفل لوشاتو میں درخت کے نیچے امام خمینی کی مشہور تصویر، فوٹو: کاوہ گلستان

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

امام خمینی نوفل لوشاتو میں نماز جماعت کی امامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں، فوٹو: میشل ستبون

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

امام خمینی کی ایران واپسی کے موقع پر عوام کا شاندار استقبال، 12 بہمن 1357

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

امام خمینی کی مہر آباد ائیرپورٹ میں داخل ہونے کا ایک منظر، فوٹو: کاوہ گلستان

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

فضائیہ کا افسران کی امام خمینی سے ملاقات، 19 بہمن 1357 فوٹو: حسین پرتوی

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

عوام کی امام خمینی سے ملاقات فوٹو: میشل ستبون

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

نگران حکومت کے نفاذ کے دن امام خمینی کا مدرسہ رفاہ میں خطاب

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

مدرسہ فیضیہ قم میں امام خمینی سے عوام کی ملاقات کا ایک منظر، بہار، 1358

شہید مطہری کی شہادت کی خبر سنتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، 12 اردیبہشت، 1358

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

شہید مرتضی مطہری کے چہلم کی مناسبت سے مدرسہ فیضیہ قم میں ہونے والے تعزیتی ریفرنس میں امام کی شرکت

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

مدرسہ فیضیہ قم میں امام خمینی کے سامنے بچے ترانہ پڑھتے ہوئے

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

امام خمینی کی وہ تصویر جو ایرانی کرنسی نوٹوں پر چھپی، فوٹو: علی کاوہ

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

الفجر 2 آپریشن کے بعد مجاہدین کی جماران میں امام خمینی سے ملاقات

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

امام خمینی کی تشییع جنازہ کے ایک منظر، فوٹو: محمود عبدالحسینی

امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں

امام خمینی کی تشییع جنازہ کا ایک منظر، فوٹو: علی کاوہ:بشکریہ مہر نیوز

یہ بھی دیکھیں

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات