منگل , 3 اکتوبر 2023

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کربلا اور نجف بھی جائیں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی، صوبائی وزیر شرجیل میمن، ناصر شاہ، ندیم افضل چن، مکیش چاؤلہ سمیت کئی دیگر رہنما پہلے ہی عراق پہنچ چکے ہیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

آرمی چیف نے کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث …