پیر , 2 اکتوبر 2023

عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان

لاہور: عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحیٰ ہونے کی پیشگوئی کی ہے، اگر عیدالاضحیٰ 29 جون کو ہوتی ہے تو پھر سرکاری ملازمین کو بدھ 28 جون سے 2 جولائی 2023 تک 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔

اس حوالے سےحتمی احکامات ذی الحج کی چاند کی رویت کے بعد حکومت جاری کرے گی جبکہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی بھی قبل از وقت کی جائے گی۔

 

یہ بھی دیکھیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ؛ اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت کیلیے نوٹس جاری

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کیس میں چیف جسٹس …