پیر , 2 اکتوبر 2023

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ماہ مئی کے لیے مینز اور ویمنز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی نے مردوں میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے پر مئی کے مینز آف دی منتھ کے لیے منتخب کیا ہے۔

اس کے علاوہ بنگلادیش کے بلے باز نجم الحسن کو آئرلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں بہترین کارکردگی اور آئرش بلے باز ہیری ٹیکٹر کو بنگلادیش کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے پر نامزد کیا گیا ہے۔

ویمز فارمیٹ کیلیے سری لنکا کی دو اور تھائی لینڈ کی تھیپو وانگ کو پہلی بار پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی

حیدرآباد دکن: آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی …