جمعرات , 7 دسمبر 2023

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور، اسلام آباد: عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔جھنگ، کمالیہ، گوجرہ، چکوال، ڈسکہ، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی دیکھیں

طوفان کا رخ تبدیل، آج رات تک ساحلی عل

کراچی :محکمہ موسميات نے بائپرجوائے سے متعلق نيا الرٹ جاری کردیا۔ بائپر جوائے کراچی سے …