پیر , 25 ستمبر 2023

واشنگٹن کی یوکرین کو کلسٹر بم کی فراہمی اس کے جنگی جنون کی علامت ہے، ایران

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کا امریکی فیصلہ جنگ جاری رکھنے کے لیے واشنگٹن کے ارادے اور جنگی جنون کو ظاہر کرتا ہے۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی واشنگٹن کے یوکراءن کو کلسسٹ بن فراہم کرنے کے ارادے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کا امریکی فیصلہ جنگ جاری رکھنے کے لیے واشنگٹن کے ارادے اور جنگی جنون کو ظاہر کرتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

علیحدگی پسند دہشت گردوں کو غیر مسلح کر کے عراق سے نکال دیا جائے، ایرانی آرمی چیف

تہران:ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ علیحدگی پسند مسلح …