پیر , 25 ستمبر 2023

وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے بی بی پاک دامن مزار منصوبے کا افتتاح کر دیا

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے بی بی پاک دامن مزار منصوبے کا افتتاح کر دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا کہ بی بی پاک دامن مزار کو زائرین کے لیے جلد کھول دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ منصوبے پر کام مختلف فیزز میں تین سال سے جاری ہے، منصوبے پر باقی رہ جانے والا کام جلد مکمل کیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

بھارت نے علیحدگی پسند سکھ رہنما کی جائیداد ضبط کرلی

نئی دلی: بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے علیحدگی پسند سکھ رہنما …