منگل , 3 اکتوبر 2023

ابو مہدی کروز میزائل کی خصوصیات کیا ہیں؟

ابو مہدی کروز میزائل 27 جولائی سن 2023 کو ایران کی بحریہ کے حوالے کیا گیا ۔ اس کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس سے ملک کے کسی بھی علاقے سے سمندر میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے یعنی یہ میزائل بحری جنگوں میں استعمال کے علاوہ، خشکی پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کے خلاف صیہونی ریاست اور فیس بک کے گٹھ جوڑ کا انکشاف

فلسطین کے خلاف صیہونی ریاست اور فیس بک کے گٹھ جوڑ کا انکشاف