پیر , 4 دسمبر 2023

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ

اسلام آباد: روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق روس نے ایک لاکھ ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان روانہ کر دی ہے۔پاکستان میں روسی سفارتخانے نے ٹویٹر پر بتایا کہ یہ کھیپ ایران کے سرخس اسپیشل اکنامک زون سے بھجوائی گئی ہے، دوسری کھیپ بھجوانے کیلیے مشاورت جاری ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …