پیر , 4 دسمبر 2023

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے

مدینہ منورہ:  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر لندن سے مدینہ منورہ پہنچ گئے مدینہ کے گورنر فیصل بن سلمان نے ایئرپورٹ کے شاہی ٹرمینل پر نگران وزیر اعظم پاکستان کا پُرتپاک استقبال کیا، پاکستان کے سفیر احمد فاروق، پاکستانی سفارت خانے اور جدہ قونصلیٹ جنرل کے دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کل عمرہ کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ سے جدہ روانہ ہوں گے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …