جمعہ , 8 دسمبر 2023

فلسطینی انتقامی گروہ نے اسرائیل کا سب سے بڑا بجلی گھر ہیک کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس:صہیونی ادارہ توانائی اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنی کے بعد سب سے بڑا بجلی گھر بھی سائبر حملوں کا شکار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پیداوار کے کئی فیز بند ہوگئے ہیں۔ صہیونی ادارہ توانائی اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنی کے بعد سب سے بڑا بجلی گھر بھی سائبر حملوں کا شکار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پیداوار کے کئی فیز بند ہوگئے ہیں۔

ہیکرز نے بجلی گھر کی زیرزمین انفراسٹرکچر اور معاہدوں کے بارے میں محرمانہ اسناد بھی منتشر کی ہیں۔طوفان الاقصی شروع ہونے کے بعد سائبر حملوں کا شکار ہونے والا یہ تیسرا بجلی گھر ہے۔انتقامی گروہ نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی حکومت کے زیر زمین بنیادی انفراسٹرکچر پر کاری وار کی جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …