ہفتہ , 2 دسمبر 2023

ٹوئٹر کا تعصب،حماس سے متعلق سارے اکاؤنٹس ہٹا دیے

واشنگٹن:سماجی رابطے کی سائٹ ایکس ٹوئٹرکا تعصب،حماس سے متعلق سارے اکاؤنٹس ہٹادیے۔ایکس نے فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے سارے اکاؤنٹس ہٹادیے ہیں۔اسرائیل سے صارفین نے حماس حملے سے متعلق پانچ کروڑ پوسٹیں شئیر کیں۔ جنہیں نا مناسب وڈیوز اور گرافکس کے زمرے میں لاکرہٹادیا گیا ہے۔اور اسے مس انفارمیشن قرار دے دیا گیا ہے۔

فلسطینیوں اور غزہ کے خلاف لاکھوں پوسٹوں کا سلسلہ جاری ہےمگرفلسطینیوں کے حق میں ہرپوسٹ کو نفرت انگیز قرار دے دیا گیا ہے۔ جب سی بی ایس کے نمائندے نے اس صورت حال پرایکس کے ترجمان سے رائے مانگی توتبصرے سے گریز کیا گیا۔

 

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …