پیر , 11 دسمبر 2023

اسرائیل جنگی قوانین کو نظر انداز کر کے غزہ پر بمباری کر رہا ہے: شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے فلسطین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں خون ریزی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی لڑائی اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف مسلسل زیادتیوں کی وجہ سے ہے، غزہ میں ہونے والی خون ریزی کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔

کم جونگ ان نے مزید کہا ہے کہ فلسطین عربوں اور مسلمانوں تک منحصر نہیں بلکہ یہ ان کی آزادی کا مسئلہ ہے، اسرائیل جنگی قوانین کو نظر انداز کر کے غزہ پر مسلسل بمباری کر رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …