![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2023/10/2551038-untitled-1697221146-396-640x480.png)
آج کے دور میں تصاویر کھینچے کا رواج بہت عام ہے اور لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ مناظر خوش کن ہوں اور تصاویر کا زاویہ اچھے سے اچھا ہو تاہم کبھی کبھی غیر شعوری طور پر یا ارادتاً ایسے مناظر کی تصاویر لے لی جاتی ہیں جو کافی دلچسپ ہوتی ہیں۔ درج ذیل کچھ ایسی ہی تصاویر پیش کی جارہی ہیں:
1) ’مقدس‘ دریائے جمنا میں صنعتی فضلات میں ہندو زائرین نہاتے ہوئے
2) کورونا وبا کے بعد ماسک لازمی پہننے کا قانون منسوخ ہونے کی خوشی میں ایک شخص کا سرجری کے ذریعے جشن منانے کا انداز
3) ویٹی کن کا اندرونی منظر
4) خلائی مخلوق Alien والا لیمپ
5) شدید آندھی طوفان کی زد میں آکر ایک وِنڈ ٹربائن کی حالت
6) بیٹل (beetle) کیڑے کی شکل کا انتہائی قریب سے منظر
7) نئے کرائے کے گھر میں کارپٹ کے نیچے سے شیطانی پوجا کیلئے مخصوص کیا گیا مقام برآمد
8) پیڑ کی انسان نما جڑیں