منگل , 12 دسمبر 2023

اسرائیل فلسطین تنازع: امریکی وزیر خارجہ امارات پہنچ گئے، صدر محمد بن زید سے ملاقات

دبئی: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل فلسطین تنازع حل کرنے کیلئے یو اے ای پہنچ گئے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل فلسطین تنازع کو حل کرنے کیلئے سرگرم ہوگئے، متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زید سے ملاقات کی، ملاقات میں اسرائیل فلسطین تنازع حل کرنے اور فوری طور پر جنگ بندی بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے مکمل طور پر اسرائیل کی حمایت کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …