75 برس سے زائد عرصے کے دوران فلسطنییوں پر اسرائيل کی حکومت اور یہودی کالونیوں کے رہنے والے ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہيں۔ اسرائیل کی نسل پرست حکومت نے کئي بار فلسطینیوں کا قتل عام کیا ہے۔ طوفان الاقصی آپریشن برسوں سے جاری اس ظلم سے نجات کے لئے فلسطینیوں کی ایک کوشش ہے ۔