منگل , 5 دسمبر 2023

جنوبی ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہ

تہران: ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کی صبح ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی اور مرکز جنوبی ایران تھا۔زلزلے کے نتیجے میں ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …