منگل , 12 دسمبر 2023

تاریخ میں پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس آج فیصل آباد میں ہوگا

فیصل آباد:آج پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس فیصل آباد میں ہوگا، جس 21 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس آج فیصل آباد میں منعقد ہو گا۔

پنجاب کابینہ کے اجلاس کا21 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، جب کہ اجلاس میں فیصل آباد کے ترقیاتی منصوبوں، امن عامہ کی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …