پیر , 11 دسمبر 2023

قم، مسجد جمکران پر "یا لثارات الحسین” کا انتقامی پرچم لہرا دیا گیا

تہران:غاصب اسرائیلی طفل کش رجیم کی غزہ کے المعمدانی ہسپتال میں پر بمباری کے نتیجے میں سینکڑوں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کے ردعمل میں ایران کے شہر قم کی جمکران مسجد کے گنبد پر انتقامی پرچم لہرا دیا گیا جس سے فضا سوگوار بن گئی۔

غاصب اسرائیلی طفل کش رجیم کی غزہ کے المعمدانی ہسپتال میں پر بمباری کے نتیجے میں سینکڑوں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کے ردعمل میں ایران کے شہر قم کی جمکران مسجد کے گنبد پر پرچم لہرا دیا گیا جس سے فضا سوگوار بن گئی۔

اس مقدس مسجد میں ظہرین کی نماز کے بعد جعلی اسرائیلی رجیم کی نابودی اور فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام کی آزادی کے لئے پہلے نماز استغاثہ ادا کی جائے گی اور پھر حدیث کساء کی اجتماعی تلاوت ہوگی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …