منگل , 5 دسمبر 2023

نواز شریف کی آمد پر طیارے سے لاہور شہر پر پھول نچھاور کیے جائیں گے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی آمد پر سیسنا طیارے سے لاہور شہر پر پھول نچھاور کیے جائیں گے۔ن لیگ نے نجی فضائی کمپنی سے رابطہ کرلیا جبکہ نجی فضائی کمپنی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت بھی دے دی۔ 21 اکتوبر کو سیسنا طیارے لاہور شہر پر پھول نچھاور کرے گا۔

سی اے اے نے پھول نچھاور کرنے کی اجازت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نواز شریف کی آمد پرسہ پہر 3 بجے ڈیڑھ گھنٹہ دو طیارے شہر پر پھول نچھاور کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …