اتوار , 10 دسمبر 2023

غزہ میں صیہونی فوج کو شرمناک شکست کیسے ہوئی؟

غزہ:صیہونی حکومت کے نزدیکی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ کس طرح اس کے فوجیوں کو غزہ میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دستیاب اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے جمعے کی رات 3 ڈویژنز، 4 بریگیڈز اور 5 ہزار امریکی افواج کے علاوہ مجموعی طور پر 65 ہزار فوجی دستوں کے ساتھ غزہ میں آپریشن کیا تھا۔

صیہونی حکومت غزہ پر زیادہ محدود زمینی حملہ کیا تھا جس کے بعد دو بلڈوزر اور ایک ٹینک تباہ ہونے کے بعد صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …