منگل , 5 دسمبر 2023

قطر کے عوام کا فلسطین کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

غزہ:غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافے کے خلاف آج قطر کے ہزاروں مظاہرین نے دوحہ کی سڑکوں پر جمع ہو کر غزہ کے عوام کی نسل کشی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔فلسطین کی حمایت میں صیہونی رجیم کی غزہ کے عوام کی نسل کشی کے خلاف قطر کے ہزاروں مظاہرین دوحہ کی سڑکوں پر نکل آئے اور غاصب صیہونی رجیم کے خلاف نعرے لگائے۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …