پیر , 11 دسمبر 2023

اسرائیل نے ایک ماہ میں غزہ کی آدھی رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں:یو این

غزہ:اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں 50 فیصد ہاؤسنگ اسٹاک ایک ماہ کے دوران تباہ ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے تھے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں شہید ہوئے ہیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی …